ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ محمد احمد حسین خان نے آج سول جج نجیب الحسن کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کا دورہ

انھوں نے صفائی ستھرائی،سیکورٹی اور کورونا وائرس کے حوالے سے تمام انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ نے کچن اسیران میں قیدیوں کو دیئے جانے والے کھانے کے معیار کو چیک کیااورجیل ہسپتال، خواتین وارڈ،نو عمر وارڈ و دیگر بارکس کا بھی وزٹ کیا

 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ محمد احمد حسین خان نے آج سول جج نجیب الحسن کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کا دورہ

لاہور : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ محمد احمد حسین خان نے آج سول جج نجیب الحسن کے ہمراہ بسلسلہ انسپکشن ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کا دورہ کیا۔انھوں نے صفائی ستھرائی،سیکورٹی اور کورونا وائرس کے حوالے سے تمام انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ نے کچن اسیران میں قیدیوں کو دیئے جانے والے کھانے کے معیار کو چیک کیااورجیل ہسپتال، خواتین وارڈ،نو عمر وارڈ و دیگر بارکس کا بھی وزٹ کیا۔محمد احمد حسین خان نے معمولی مقدمات میں ملوث 07اسیران کو ذاتی مچلکہ جات پر رہا کرنے کا حکم بھی صادر فرمایا۔سپرنٹنڈنٹ جیل عطاء اللہ ملک بھی اس موقع پر موجود تھے۔