صدر ڈویژن ڈولفن ٹیم کی شاندار کارکردگی

سر امروز ڈولفن ٹیم 249 کالج روڈ پر پٹرولنگ کر رہی تھی کہ 15 پر نامعلوم کالر کی بوقت 9:09pm کال اناونس ہوئی کہ تین کس نے وقاص نامی بندے سے واردات کی ہے اور کالج روڈ کی طرف فرار ہیں اسی دوران ڈولفن ٹیم کوتین کس ہنڈا 125 سوار کو دیکھا اور ان کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر انہوں نے بائیک بھگا دی

صدر ڈویژن ڈولفن ٹیم کی شاندار کارکردگی

(دانش خان ) الحمداللہٰ صدر ڈویژن ڈولفن ٹیم کی شاندار کارکردگی سر امروز ڈولفن ٹیم 249 کالج روڈ پر پٹرولنگ کر رہی تھی کہ 15 پر نامعلوم کالر کی بوقت 9:09pm کال اناونس ہوئی کہ تین کس نے وقاص نامی بندے سے واردات کی ہے اور کالج روڈ کی طرف فرار ہیں اسی دوران ڈولفن ٹیم کوتین کس ہنڈا 125 سوار کو دیکھا اور ان کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر انہوں نے بائیک بھگا دی جس کا ڈولفن ٹیم نے تعاقب کیآ اور پیشہ ورانہ مہارت سے ماڈل ٹاؤن لنک روڈ میکڈونلڈ کی بیک سائیڈ پر راونڈ اپ کیا ان تین کس نے ہی آج تھانہ ہنجروال سے بائیک بھی گن پوائنٹ پر چھینی تھی

جس کی بوقت 7:05pm نامعلوم کالر نے کال بھی کی تھی. ان سے چھینی ہوئی بائیک اور چھینی ہوئی رقم 2 لاکھ 20 ہزار دو موبائل برآمد ہوئے ایک 30بور پسٹل ایک میگزین 14 زندہ راوند برآمد ہوئے ملزمان کا نام  1 مرتضیٰ ولد بختاور سکنہ پاکپتن  2 علی نواز ولد محمد نواز سکنہ پاکپتن 3 احسان ولد بابرسکنہ ہنجروال برائے کاروائی اکبر سب انسپکٹر تھانہ ٹاؤن شپ کے حوالے کیا