لاہور : ضلعی انتظامیہ لاہور کی شاہدرہ کے علاقے میں پٹرول پمپس کی چیکنگ

ٹائیگر فورس کے رضا کار اور ایم سی ایل بھی ہمراہ , ایم سی ایل کو پٹرول مشینیں واپس نہ کرنے کی ہدایت

  لاہور  (دانش خان ) ضلعی انتظامیہ لاہور پٹرول پمپس کی چیکنگ . اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی کارروائیاں. کارروائیاں شاہدرہ کے علاقے میں کی گئیں. ٹائیگر فورس کے رضا کار اور ایم سی ایل بھی ہمراہ. 07 غیر قانونی طور پر قائم پٹرول مشینوں کو ضبط کر لیا گیا. ایم سی ایل کو پٹرول مشینیں واپس نہ کرنے کی ہدایت . کارروائیاں ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کی گئی ہیں.