انویسٹی گیشن پولیس سبزہ زار کی کارروائیاں اقدام قتل کی 2 مختلف وارداتوں میں ملوث6 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان میں شمشاد، علی رضا، یاسر، معظم، شوکت علی اور محمد اسلم شامل گرفتارملزمان شمشاد، علی رضا، یاسراور معظم کی شہری عثمان کے ساتھ پرانی رنجش تھی

 انویسٹی گیشن پولیس سبزہ زار کی کارروائیاں اقدام قتل کی 2 مختلف وارداتوں میں ملوث6 ملزمان گرفتار

لاہور(دانش خان ) انویسٹی گیشن پولیس سبزہ زار کی کارروائیاں اقدام قتل کی 2 مختلف وارداتوں میں ملوث6 ملزمان گرفتار۔ گرفتار ملزمان میں شمشاد، علی رضا، یاسر، معظم، شوکت علی اور محمد اسلم شامل گرفتارملزمان شمشاد، علی رضا، یاسراور معظم کی شہری عثمان کے ساتھ پرانی رنجش تھی۔ ملزمان شہری عثمان کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کرکےموقع سے فرار ہو گئے تھے۔

ملزمان شوکت علی اور محمد اسلم کا اپنے دوست شہری حیدر علی کیساتھ لین دین پر جھگڑا ہو گیاتھا۔ ملزمان اپنے دوست حیدر علی کو آہنی رینچ اور راڈ مار کر شدید زخمی کر کے فرار ہو گئے تھے۔ انویسٹی گیشن پولیس سبزہ زار نے ملزمان کومختلف معلومات سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا۔ ایس پی صدر انویسٹی گیشن منصورقمر کا اقدام قتل کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیمز کو شاباش۔