سیاسی معاون خصوصی کی زیر نگرانی ہفتہ شان رحمت ا للعالمینؐ کے سلسلہ میں ریلی کا بھی انعقاد

ضلعی سطح پر سیر ت النبیؐ کے عنو ان پر سر کا ری و پرا ئیو یٹ کا لجز کی طالبا ت کے ما بین ایک حسن قرآت، نعتیہ و تقر یری مقا بلہ ہو ا جس میں سیاسی معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی نے مہما ن خصو صی کی حیثیت سے شر کت کی

 سیاسی معاون خصوصی کی زیر نگرانی ہفتہ شان رحمت ا للعالمینؐ کے سلسلہ میں ریلی کا بھی انعقاد

 لاہور :  وزیر اعلی پنجاب کی ہد ایت پر سیاسی معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی کی زیر نگرانی لیہ میں ہفتہ شان رحمت ا للعالمینؐکے حوالے سے ضلعی سطح پر سیر ت النبیؐ کے عنو ان پر سر کا ری و پرا ئیو یٹ کا لجز کی طالبا ت کے ما بین ایک حسن قرآت، نعتیہ و تقر یری مقا بلہ ہو ا جس میں سیاسی معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی نے مہما ن خصو صی کی حیثیت سے شر کت کی۔اس موقع پر سرکاری افسران کے علاوہ طا لبا ت نے کثیر تعداد میں شر کت کی جس میں کا لجز کی بچیو ں نے بھر پو ر حصہ لیا اور نبی اکرؐ کی سیرت طیبہ کے پہلو پر روشنی ڈالی۔

انہوں  نے اس مو قع پر خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ محسن کا ئنا ت نبی اکرمؐکا ئنا ت کے لیے رحمت ا للعالمینؐ بن کر تشریف لائے ہیں اور آپکی آمد کسی بھی مسلمان کے لیے نعمت عظمی سے کم نہیں،آپؐکا اسوہ حسنہ اور سیرت ؐ پو ری کا ئنا ت کے لیے مشعل راہ ہے جس پر عمل پیر ا ہو کر انسا نی زند گی کی تکمیل مکمل ہو سکتی ہے اور آپؐ کی محبت دو جہا نو ں میں کا میابی کی ضما نت ہے انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستان کی خصو صی ہدا یت پر ہفتہ شان رحمت ا للعا لمین کا انعقاد اسی سلسلے کی کڑی ہے اور وزیر اعظم پا کستان کا ایک انتہا ئی احسن قد م ہے جس سے نو جو ان نسل کے دلو ں میں حضوؐ کی محبت کے شعورکو اجا گر کرنے فروغ ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن کی خصوصی ہد ایت پر ملک بھر کی طر ح ضلع نا رووال میں بھی ہفتہ شان رحمت ا للعالمینؐ نہا یت مذہبی جو ش و خروش اورشایا ن شان طر یقے سے منایا جا رہا ہے اس حوالے سیضلعی انتظامیہ کی زیر نگرا نی ہفتہ رحمت ا للعالمینؐ   ضلع بھر میں سرکا ری سکو لز،کا لجز اورمیو نسپل کمیٹیز کی سطح کے ساتھ ساتھ پر ائیو یٹ اداروں میں بھی تقر یبا ت کا انعقاد کیا جار ہا ہے۔ تقر یب کے اختتام پر انہوں نے حسن قرآت،نعت و تقریر ی مقابلو ں میں نما یا ں پو یشن لینے وا لی طالبا ت میں انعا مات تقسیم کیے۔ ہفتہ شان رحمت ا للعالمینؐ کے سلسلہ میں  ایک ریلی کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں مذہبی اسکا لر، سما جی ورکر و و دیگر نے شرکت کی۔