جنت مرزا کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

جنت مرزا کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

 لاہور (عالمی شوبز ) پاکستان کی ٹاپ ماڈل جنت مرزا نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی ایک خوبصورت تصویر  شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح کہہ اٹھے کہ ’آپ کو اتنا سوہنا کیوں رب نے بنایا‘۔ معروف تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماڈل جنت مرزا نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں اُنہوں نے سفید رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے، ہاتھوں میں مہندی بھی لگی ہوئی ہے، اس کے علاوہ میک اپ کے ساتھ ہی انہوں نے بھاری جیولری بھی پہن رکھی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)