ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں محمد آصف رانا نے آج ڈسٹرکٹ جیل لودھراں کا دورہ

سول جج خاور فرید بلوچ اور سپرنٹنڈنٹ جیل اختر اقبال بھی ان کے ہمراہ تھے۔  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نےجیل ہذا کے کچن،ہسپتال اور تمام بیرکس کا معائنہ کیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں محمد آصف رانا نے آج ڈسٹرکٹ جیل لودھراں کا دورہ

لاہور : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں محمد آصف رانا نے آج ڈسٹرکٹ جیل لودھراں کا دورہ کیا۔سول جج خاور فرید بلوچ اور سپرنٹنڈنٹ جیل اختر اقبال بھی ان کے ہمراہ تھے۔   ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نےجیل ہذا کے کچن،ہسپتال اور تمام بیرکس کا معائنہ کیا۔انھوں نےاسیران کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے احکامات جاری کئے۔شجر مہم کے سلسلے میں پودا لگایا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد آصف رانا نے جیل کی سیکورٹی، صفائی ستھرائی اور اسیران کو دیۓ جانے والے کھانے کے معیار پر اطمینان کا اظہار کیا۔