نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ہفتہ کی شام 6 بجے چارٹرڈ طیارے کے زریعہ دوبئی روانہ ہو گی، وزیرداخلہ شیخ رشید احمد

 نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ہفتہ کی شام 6 بجے چارٹرڈ طیارے کے زریعہ دوبئی روانہ ہو گی، وزیرداخلہ شیخ رشید احمد

اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آج(ہفتہ کی ) شام 6 بجے چارٹرڈ طیارے سے دوبئی روانہ ہو گی ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ کی 33 رکنی ٹیم کا وفد اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ چکا ہے جو شام 6 بجے چارٹر ڈ طیارے سے روانہ ہو گی ۔وزیرداخلہ نے کہا کہ پوری ٹیم کے کرونا ٹیسٹ بھی ہو چکے ہیں۔ 33 رکنی وفد چارٹر فلائیٹ  کےذریعے دوبئی روانہ ہو گی۔ R