ایڈیشنل سیشن جج جہلم نوید انجم نے آج ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ

انھوں نےجیل کے اردگرد احاطہ جات کا وزٹ کیا۔جیل کی مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔ایڈیشنل سیشن جج نےجیل کے کچن کوصاف ستھرا اوراسیران کو دیۓ جانے والا کھاناکو معیاری قرار دیا

ایڈیشنل سیشن جج جہلم نوید انجم نے آج ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ
ایڈیشنل سیشن جج جہلم نوید انجم نے آج ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ
ایڈیشنل سیشن جج جہلم نوید انجم نے آج ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ
1
1
1

لاہور : ایڈیشنل سیشن جج جہلم نوید انجم نے آج ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ کیا۔انھوں نےجیل کے اردگرد احاطہ جات کا وزٹ کیا۔جیل کی مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نےجیل کے کچن کوصاف ستھرا اوراسیران کو دیۓ جانے والا کھاناکو معیاری قرار دیا۔جیل ہسپتال میں مریض قیدیوں کی خیریت دریافت کی۔قیدی اپنی متعلقہ بیرکوں میں پرسکون اور پر امن ماحول میں رہ رہے تھے۔

دریں اثنا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک جاوید اقبال بوسیل نے بسلسلہ انسپکشن ڈسٹرکٹ جیل اٹک کا دورہ کیا۔جیل کی مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔انھوں نے جیل ہسپتال میں مریض قیدیوں کی خیریت دریافت کی۔جیل کے اردگرد احاطہ جات کے ماحول کو صاف ستھرا قرار دیا۔ قبل ازیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور محمد خلیل ناز نے بسلسلہ ماہانہ انسپکشن ڈسٹرکٹ جیل راجن پور کا دورہ کیا۔سول جج راجن پور بھی ان کے ہمراہ تھے۔انھوں نے جیل کے اردگرد کے احاطہ جات کا وزٹ کیا اور تمام انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا.