شمال مشرقی امریکا میں برفانی طوفان ، 5 افراد ہلاک

امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے، برفانی طوفان سے نیویارک میں2، پینسیلوینیا، کینساس میںایک ایک ہلاکت ہوئی ہے، جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوگئے

شمال مشرقی امریکا میں برفانی طوفان ، 5 افراد ہلاک

شمال مشرقی امریکا میں برفانی طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے، برفانی طوفان سے نیویارک میں2، پینسیلوینیا، کینساس میںایک ایک ہلاکت ہوئی ہے، جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوگئے۔برف میں دھنسی کار سے 10 گھنٹے بعد ایک شخص کو نکال لیا گیا، طوفان کےسبب 70 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوئے۔دوروز میں770سے زائد فلائٹس منسوخ ہوچکی ہیں،میئربوسٹن کا کہناہے کہ 19 ماہ میں پہلا بڑا برفانی طوفان ہے۔