لاہور : قومی شاہراہ پر سردار گڑھ کے نزدیک آ ئل ٹینکر الٹ گیا موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی۔آ ئل ٹینکر میں فرنس آئل موجود ۔ ٹینکر سے آئل نکل کر سڑک پر گرا ، موٹروے پولیس نے جائے حادثہ کو گھیر ے میں لے رکھا ہے ۔موٹروے پولیس ٹریفک کو متبادل راستوں سے گزار میں مصروف ، جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں تمام ریسکیو اداروں کو اطلاع کردی گئی ہے۔