روس نے امریکی لڑاکا طیاروں کا راستہ روک لیا

روسی خبرایجنسی کے مطابق مشرق بعید میں ساحلی علاقے کے نزدیک امریکا کے دو بی 52 بمبار طیاروں کی پرواز پر روسی لڑاکا طیاروں نے فوری اڑان بھری اور اس نے امریکی طیاروں کا راستہ روکا ہے

روس نے امریکی لڑاکا طیاروں کا راستہ روک لیا

امریکی بمبار طیاروں کی روس کی سمندری حدود کے قریب پرواز، روسی لڑاکا طیاروں نے امریکی طیاروں کا راستہ روک لیا۔ روسی خبرایجنسی کے مطابق مشرق بعید میں ساحلی علاقے کے نزدیک امریکا کے دو بی 52 بمبار طیاروں کی پرواز پر روسی لڑاکا طیاروں نے فوری اڑان بھری اور اس نے امریکی طیاروں کا راستہ روکا ہے۔