ڈی آئی جی جیلز روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے آج ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ

انھوں نےاندرونی وبیرونی سیکورٹی کا جائزہ لیااوراسیران سے ان کے مسائل کے بارے میں دریافت کیا۔ڈی آئی جی جیلز روالپنڈی ریجن نےجیل میں تعینات ہونے والی نئی انتظامیہ کا اچھا کام کرنے کے جذبہ کو سراہا

ڈی آئی جی جیلز روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے آج ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ

لاہور : ڈی آئی جی جیلز روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے آج ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ کیا۔انھوں نےاندرونی وبیرونی سیکورٹی کا جائزہ لیااوراسیران سے ان کے مسائل کے بارے میں دریافت کیا۔ ڈی آئی جی جیلز روالپنڈی ریجن نےجیل میں تعینات ہونے والی نئی انتظامیہ کا اچھا کام کرنے کے جذبہ کو سراہا اور سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے ساتھ جیل کے انتظام وانصرم کے حوالے سے اہم معاملات پر بات چیت کی۔سپرنٹنڈنٹ جیل ملک لیاقت بھی اس موقع پر موجود تھے۔