ایس ایچ او تھانہ بہل SI فضل کریم نے 8 سالہ پرانا قتل کے مقدمہ میں ملوث مجرم اشتہاری کیٹگری A کو گرفتار کرلیا

ڈی پی او بھکر کی SHO تھانہ بہل اور انکی پوری ٹیم کو شاباش دی اور مزید مجرمان اشتہاری کی جلد گرفتاری کی تاکید

ایس ایچ او تھانہ بہل SI فضل کریم نے 8 سالہ پرانا قتل کے مقدمہ میں ملوث مجرم اشتہاری کیٹگری A کو گرفتار کرلیا

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاءکی ہدایات پر SHO تھانہ بہل نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری کیٹگری A گرفتار کرلیا۔مجرم اشتہاری مسمی محمد عرفان ولد محمد اشرف قوم جٹ سکنہ چکنمبر 80/ ML تھانہ بہل کے مقدمہ نمبر 12/210 بجرم 302/324/34 ت پ تھانہ بہل کو گرفتار کرلیا۔ڈی پی او بھکر نے SHO تھانہ بہل اور انکی پوری ٹیم کو شاباش دی اور مزید مجرمان اشتہاری کی جلد گرفتاری کی تاکید کی۔