ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کی ہدایت پر،غالب مارکیٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی،02 شراب فروش گرفتار

ملزمان سے شراب اور بیئرکی 472 بوتلیں برآمد، گرفتار ملزمان میں نوید حنیف اور راشد یوسف شامل، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر مزید تحقیقات جاری ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید نے ایس ایچ او غالب مارکیٹ اور ان کی ٹیم کو شاباش دی

ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کی ہدایت پر،غالب مارکیٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی،02 شراب فروش گرفتار

لاہور(دانش خان ) ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کی ہدایت پر، ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید کی زیر نگرانی، غالب مارکیٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی،02 شراب فروش گرفتار، ملزمان لاہور سے دوسرے شہروں میں شراب سپلائی کرتے تھے، ملزمان سے شراب اور بیئرکی 472 بوتلیں برآمد، گرفتار ملزمان میں نوید حنیف اور راشد یوسف شامل، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر مزید تحقیقات جاری ایس ایچ او غالب مارکیٹ انسپکٹر آصف عطا ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید نے ایس ایچ او غالب مارکیٹ اور ان کی ٹیم کو شاباش دی، منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں