ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں

محنتی، ایماندار و فرض شناس افسران و اہلکاران محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ تعریفی اسناد کی تقسیم کا مقصد محنتی و فرض شناس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے

ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں

ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں۔ ایس پی ماڈل ٹاون اعجاز رشید نے اچھی کارکردگی دکھانے والے افسران و اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں۔ افسران و اہلکاروں کو اشتہاری ملزمان و عادی مجرمان کو گرفتار کرنے پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔ محنتی، ایماندار و فرض شناس افسران و اہلکاران محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ تعریفی اسناد کی تقسیم کا مقصد محنتی و فرض شناس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ تعریفی اسناد حاصل کرنے والوں میں سب انسپکٹر زوہیب، عزیر ارشد،ظہیر،ASI تفہیم مہدی،تنزیل الرحمن اور سرفراز اکبر شامل ہیں۔ خوش اخلاقی،سائلین کی بروقت داد رسی اور کرائم کنٹرول ہمارا نصب العین ہونا چاہیئے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن انعام حاصل کرنے والےافسران و جوان زیادہ دلجمعی سے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لا کر کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں۔