کرونا سے بچاؤ، شہری نے ماسک کی بجائے ’نوٹ‘ لگا لیا

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی نوجوان منہ پر دس روپے کا نوٹ لگایا ہوا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں

کرونا سے بچاؤ، شہری نے ماسک کی بجائے ’نوٹ‘ لگا لیا

بھارت میں ایک شخص نے کورونا سے بچاؤ کے لیے انوکھا انداز اپنا لیا۔ بھارتی ریاست میڑتھ میں ایک نوجوان نے کورونا سے بچاؤ کے دس روپے کا نوٹ منہ پر چسپاں کرلیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی نوجوان منہ پر دس روپے کا نوٹ لگایا ہوا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔