پاکستان تحریک انصاف ناجائز منافع خوروں کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے :صوبائی وزیر ریونیو ملک محمد انور خان

ایپ ڈاؤن لوڈ کر یں اور گراں فرو شوں،ذخیرہ اندوزوں اور اشیائے خورونوش کی ناجائز قیمت وصول کرنے والوں کے ساتھ ساتھ پر ائس لسٹ نہ لگانے والوں کے خلا ف شکایات درج کروائیں

پاکستان تحریک انصاف ناجائز منافع خوروں کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے :صوبائی وزیر ریونیو ملک محمد انور خان

لاہور: صوبائی وزیر مال ملک محمد انور اور ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے ضلع اٹک کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے موبائل پر قیمت ایپ ڈاؤن لوڈ کر یں اور گراں فرو شوں،ذخیرہ اندوزوں اور اشیائے خورونوش کی ناجائز قیمت وصول کرنے والوں کے ساتھ ساتھ پر ائس لسٹ نہ لگانے والوں کے خلا ف شکایات درج کروائیں۔اس ضمن میں شکایت پر اگلے24 گھنٹوں میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ناجائز منافع خوروں کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔