کرونا وا ئرس کے پھیلا ؤ کی روک تھا م کے ساتھ ساتھ ڈینگی سر ویلینس سر گرمیو ں کو بھی اسی اندا ز میں جا ری رکھی جا ئے: سید سعید الحسن شاہ

ضلع بھر میں محکمہ صحت کی تما م سر و یلنس ٹیمو ں کے ساتھ متعلقہ محکمو ں کی ٹیمیں بھی مو ثر اندا ز میں ڈینگی سے بچا ؤ کے لیے عملی اقدا مات کریں

 کرونا وا ئرس کے پھیلا ؤ کی روک تھا م کے ساتھ ساتھ ڈینگی سر ویلینس سر گرمیو ں کو بھی اسی اندا ز میں جا ری رکھی جا ئے: سید سعید الحسن شاہ

لاہور: وز یر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ کرونا وا ئرس کے پھیلا ؤ کی روک تھا م کے ساتھ ساتھ ڈینگی سر ویلینس سر گرمیو ں کو بھی اسی اندا ز میں جا ری رکھی جا ئے اس حوا لے سے کسی قسم کی کو ئی غفلت بر دا شت نہیں کی جا ئے گی۔ ضلع بھر میں محکمہ صحت کی تما م سر و یلنس ٹیمو ں کے ساتھ متعلقہ محکمو ں کی ٹیمیں بھی مو ثر اندا ز میں ڈینگی سے بچا ؤ کے لیے عملی اقدا مات کریں،محکمہ صحت رو زانہ کی بنیاد پر کی جا نے وا لی کا روائی کو آپ لو ڈ کریں،اسسٹنٹ کمشنر ز اپنی اپنی تحصیلو ں میں انسدا د ڈینگی کے حوا لے سے جاری اقدا مات کی کڑی نگر انی کر یں۔صوبائی وزیرنیکہا کہ انسدا د ڈینگی سے بچا ؤ بھی انتہا ئی ضروری ہے جس پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کیا جا سکتا لہذا ڈینگی سر و یلنس کی مقر رہ ٹیمیں رو زا نہ کی بنیا د پر قبر ستا ن ودیگر مقا مات کو چیک کر یں تا کہ ڈینگی لا روے کی افزا ئش پر قا بو پا یا جاسکے ۔انہیں انسداد ڈینگی کے سلسلہ میں جا ری اقدا مات کے بارے بتایا گیا کہ کر ونا وائر س کے پھیلا ؤ کے ساتھ ساتھ حکومتی اقدا مات کے تحت انسدا د ڈینگی کے حوا لے سے سر ویلنس ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر ٹیمیں کا م کر رہی ہیں۔