پہلا ٹی ٹوئنٹی: زمبابوے کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پہلا ٹی ٹوئنٹی: زمبابوے کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں ٹاس کے بعد کپتان بابر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹاس جیت جاتے تو بولنگ کرتے ، اب بڑا اسکور بنانے کی پوری کوشش کریں گے۔

پاکستانی پلینگ الیون میں محمد رضوان ، بابر اعظم ، فخر زمان، محمد حفیظ ، حیدر علی، دانش عزیز، محمد نواز ، فہیم اشرف ، عثمان قادر ، دو فاسٹ بولرز محمد حسنین اور حارث روف شامل ہیں۔ پاکستان کی طرف سے دانش عزیز پہلا انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کھیلیں گے۔