ڈی آئی جی جیلز روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کا دورہ

انھوں نےسیکورٹی انتظامات کو چیک کیااورجیل میں قیدیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کۓ جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا

ڈی آئی جی جیلز روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کا دورہ
ڈی آئی جی جیلز روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کا دورہ
1
1

لاہور : ڈی آئی جی جیلز روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کا دورہ کیا۔انھوں نےسیکورٹی انتظامات کو چیک کیااورجیل میں قیدیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کۓ جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔ ڈی آئی جی جیلز روالپنڈی ریجن نےتمام انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔سپرنٹنڈنٹ جیل وحید خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔