صوبائی سیکرٹری وویمن ڈویلپمنٹ عنبرین رضاکی زیر صدارت خواتین کی معاشی خود مختاری کے لیے اجلاس

اجلاس میں BF ٹیکنالوجی کے نمائندگان ایڈیشنل سیکرٹری آصف الرحمان اورمحکمہ وویمن ڈویلپمنٹ کے متعلقہ افسران نے شرکت کی

صوبائی سیکرٹری وویمن ڈویلپمنٹ عنبرین رضاکی زیر صدارت خواتین کی معاشی خود مختاری کے لیے اجلاس

لاہور : صوبائی سیکرٹری وویمن ڈویلپمنٹ عنبرین رضاکی زیر صدارت خواتین کی معاشی خود مختاری کے لیےBF ٹیکنالوجی سے متعلق کیے گئے اہم اقدامات میں پیش رفت کے حوالے سے وویمن ڈویلپمنٹ سیکرٹریٹ میں اجلاس کاانعقاد کا گیا۔ اجلاس میں ای کامرس میں تعلیمی امورکی آگاہی حکمت عملی،16 پوڈکاسٹ کی رسائی وکام اور پوڈ کاسٹ کے ڈیٹاکے مسائل کی تجزیاتی رپورٹ پیش کی گئی۔اجلاس میں BF ٹیکنالوجی کے نمائندگان ایڈیشنل سیکرٹری آصف الرحمان اورمحکمہ وویمن ڈویلپمنٹ کے متعلقہ افسران نے شرکت کی۔