میاں خیال احمد کاسترو کو صوبائی وزیز بننے پر چیئرمین مرکزی علماءکونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار

اس موقع پر صاحبزادہ زاہد محمودقاسمی نے کہا کہ اہل فیصل آباد کیلئے آپ کا وزیر بننا ایک بہت بڑی خوش خبری ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی وزارت کے دوران نہ صرف اپنے حلقے میں بلکہ پورے شہر میں تعمیر و ترقی کیلئے دن رات محنت کریںگے

میاں خیال احمد کاسترو کو صوبائی وزیز بننے پر چیئرمین مرکزی علماءکونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار

چیئرمین مرکزی علماکونسل پاکستان صاحبزادہ زاہدمحمود قاسمی نے میاں خیال احمد کاسترو ، میاں آزاداحمد کاسترو سے ان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور صوبائی وزیر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ساتھ پھولوںکا گلدستہ بھی پیش کیا اس موقع پر صاحبزادہ زاہد محمودقاسمی نے کہا کہ اہل فیصل آباد کیلئے آپ کا وزیر بننا ایک بہت بڑی خوش خبری ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی وزارت کے دوران نہ صرف اپنے حلقے میں بلکہ پورے شہر میں تعمیر و ترقی کیلئے دن رات محنت کریںگے اور عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کریں گے اور ہم یہ بھی امید رکھتے ہیں کہ ریلیف کی منتظر عوام کی امنگوں پر پورا اتریں گے ملاقات میں پیر جی خالد محمود قاسمی، حاجی محمد طیب،عامر حسن نعمانی،محمد اشفاق صدیق، صاحبزادہ حسین احمد قاسمی، صاحبزاد ہ محمد قاسمی ، رانا سبحان، عبداللہ گل،حسنین انصاری،علی گل،احتشام اشرف، رانا فیضان بھی موجود تھے۔