حکومت نے مرغی ہی نہیں انڈوں کی قیمتوں کو بھی پر لگادیے

انڈے فی درجن 190 روپے سے 230 روپے میں فروخت ہونے لگے

حکومت نے مرغی ہی نہیں انڈوں کی قیمتوں کو بھی پر لگادیے

حکومت نے مرغی ہی نہیں انڈوں کی قیمتوں کو بھی پر لگادیے، مرغی اور انڈوں کی قیمتیں ہفتے میں بیس بیس، تیس تیس روپے بڑھنے لگیں۔ پشاور میں زندہ مرغی کی فی کلوگرام قیمت 200 روپے سے بڑھ کر 221 روپے پر پہنچ گئی جبکہ انڈے فی درجن 190 روپے سے 230 روپے میں فروخت ہونے لگے۔ کوئٹہ میں مرغی کا گوشت سوا تین سو روپے فی کلو میں بیچا جانے لگا۔