ملک قومی اداروں کی تنظیم نو کے بعد استحکام حاصل کر سکتا ہے:قدیر صدیقی

کرونا وائرس ٹیکنالوجی کے تعاون سے ملک بھر خصوصاً دیہی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے جلد مختلف منصوبے شروع کیے جائیں

ملک قومی اداروں کی تنظیم نو کے بعد استحکام حاصل کر سکتا ہے:قدیر صدیقی

دبئی : سی ای او البرکہ گروپ آف کمپنیز قدیر صدیقی نے کہا ہے کہ ملک قومی اداروں کی تنظیم نو کے بعد استحکام حاصل کر سکتا ہے، سائنسی بنیادوں پر کامیابی کیساتھ کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے طبی آلات کی تیاری میں اہم کردار ادا کر ے گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کرونا وائرس ٹیکنالوجی کے تعاون سے ملک بھر خصوصاً دیہی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے جلد مختلف منصوبے شروع کیے جائیں ۔بد قسمتی سے طلباءکو کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں انٹرنیٹ کے مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سکولوں کیلئے بھی ہائی سپیڈ انٹرنیٹ ڈھانچے کی ترقی کو ترجیح دے رہی ہےاور جلد از جلد کرونا وائرس جیسے وباءسے بچاﺅ کے لئے وےکسین کا انتظام کرے ۔ کرونا وائرس کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد سے ملکی معیشت کو مزید نقصان ہونے کا خطر ہ ہے ۔ حکومت وقت بےرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو ہر ممکن سپورٹ کر رہی اور جو لوگ پاکستان واپس آنا چاہتے ہےں اُن کے لئے بھی بہتر سے بہتر انتظامات کر نے کی کوشش کر رہی ہیں ۔