عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی، فواد چوہدری

فواہد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ اس کے بارے میں کل پریس کانفرنس میں حقائق بتاؤں گا

عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی، فواد چوہدری

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی۔ فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے تکنیکی ماہرین کی جانب سے دی گئی بریفنگ کے مطابق عیدالفطر کا چاند 23 مئی کو نظر آئے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ کہ ‏رویت ہلال کمیٹی 25 مئی کو عیدالفطر منانا چاہتی ہے۔ فواہد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ اس کے بارے میں کل پریس کانفرنس میں حقائق بتاؤں گا۔