ایس ایچ او تھانہ سٹی بھکر انسپکٹر احمد عباس خان معہ ٹیم نے لاپتہ لڑکا محمد عدنان کو تلاش کرکے وارثان کے حوالے کر دیا

ورثاءنے بھکر پولیس کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دی۔اچھی کارکردگی پر ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمٰن خان نے SHO اور ٹیم کو شاباش دی

ایس ایچ او تھانہ سٹی بھکر انسپکٹر احمد عباس خان معہ ٹیم نے لاپتہ لڑکا محمد عدنان کو تلاش کرکے وارثان کے حوالے کر دیا

ایس ایچ او تھانہ سٹی بھکر انسپکٹر احمد عباس خان معہ ٹیم نے گھر سے لاپتہ لڑکا محمد عدنان ولد اختر رسول بعمر 11/12سال سکنہ بستی راں لیہ جس کو تلاش کرکے وارثان کے حوالے کر دیا گیا۔ ورثاءنے بھکر پولیس کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دی۔اچھی کارکردگی پر ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمٰن خان نے SHO اور ٹیم کو شاباش دی۔