سی پیک پر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی اور تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے،سی پیک اتھارٹی

سی پیک پر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی اور تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے،سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد:سی پیک پر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی اور تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق سی پیک 2021 میں پاکستان کو شاندار مستقبل کی جانب گامزن کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔سی پیک شفافیت ، بدعنوانی سے پاک اور تیز رفتار پیشرفت کی بالادستی کو فروغ دے رہا ہے۔سی پیک 2021 ایکشن پلان کو قومی اور بین الاقوامی منظر نامے سے ہم آہنگ کرنے کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا جائے گا۔