صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ دو روزہ دورے پر دبئی روانہ

صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ دو روزہ دورے پر دبئی روانہ

لاہور : صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ دو روزہ دورے پہ دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزیدفروغ دینا ہے۔ صوبائی وزیر سعیدالحسن شاہ دبئی کی سرکاری ونیم سرکاری شخصیات سے ملا قات کے علاوہ متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں سے بھی ملیں گے۔