سادات ومشائخ نارنگ شریف حضرت پیر سیّدا میر محمد شاہ بخاری ؒ و حضرت پیر سیّد محمد فاضل شاہ بخاریؒ کا سالانہ عرس مبارک کا انعقاد

خصوصی تقریب 21مارچ2021ء (اتوار) 12:30بجے دن، دربار حضرت پیر بخاری نارنگ شریف میں منعقد ہوگی  سجادہ نشینانِ درگاہ صاحبزادہ پیر سیّد فیض الحسن شاہ بخاری،صاحبزادہ پیر سیّد ڈاکٹر طاہر رضا بخاری چادر پوشی کی رسم ادا کریں گے  

سادات ومشائخ نارنگ شریف حضرت پیر سیّدا میر محمد شاہ بخاری ؒ و حضرت پیر سیّد محمد فاضل شاہ بخاریؒ کا سالانہ عرس مبارک کا انعقاد

لاہور : سادات ومشائخ نارنگ شریف حضرت پیر سیّدا میر محمد شاہ بخاری ؒ و حضرت پیر سیّد محمد فاضل شاہ بخاریؒ کے سالانہ عرس کی خصوصی تقریب 21مارچ2021ء (اتوار) 12:30بجے دن، دربار حضرت پیر بخاری نارنگ شریف میں منعقد ہوگی،جس میں سجادہ نشینانِ درگاہ صاحبزادہ پیر سیّد فیض الحسن شاہ بخاری،صاحبزادہ پیر سیّد ڈاکٹر طاہر رضا بخاری چادر پوشی کی رسم ادا کریں گے۔ اس موقع پر قرآن خوانی، ختم خواجگان، محفل ذکر کے علاوہ سادات و مشائخ نارنگ شریف کے احوال و آثار پر سکالرز و مقررین خطاب کریں گے۔