صوبائی محکمہ انسانی حقوق کی جانب سے خصوصی افراد اوراقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے طلباء و طا لبات کیلئے اسکالر شپ کی تقسیم

گورنمنٹ وویمن کالج بلاک نمبر23اورگورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین فاروق کالونی میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات کو اسکالر شپ فارم کو پُر کرنے کا طریقہ اور دیگر امور کے بارے میں آگاہی دی گئی

صوبائی محکمہ انسانی حقوق کی جانب سے خصوصی افراد اوراقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے طلباء و طا لبات کیلئے اسکالر شپ کی تقسیم

لاہور : صوبائی محکمہ انسانی حقوق کی جانب سے خصوصی افراد اوراقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے طلباء و طا لبات کیلئے اسکالر شپ کی تقسیم کے لئے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین میلہ منڈی سرگودہا‘گورنمنٹ وویمن کالج بلاک نمبر23اورگورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین فاروق کالونی میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات کو اسکالر شپ فارم کو پُر کرنے کا طریقہ اور دیگر امور کے بارے میں آگاہی دی گئی۔