متحدہ عرب امارات میں "ربڑورلڈانڈسٹری" کی ۹۰ ملین درھم کی لاگت سےایچ وی اے سی اور ایم ای پی کی صنعت کاری 

متحدہ عرب امارات میں

(دبئی) میسرربڑ ورلڈ انڈسٹری ، متحدہ عرب امارات میں HVAC اور MEP مصنوعات کی 28 سال سے قائم کردہ صنعت کار اور سپلائر ہے۔ماحولیاتی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لئے آج ، "متحدہ ائر کنڈیشنگ" ، ایک خصوصی کمپنی ، جس میں  90 ملین درہم (25 ملین ڈالر) کی سرمایہ کاری کی گئی ہے ، اپنی ماحول دوست مصنوعات کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لئے الجرف صناعیہ ، عجمان میں ایک پروڈکشن پلانٹ  لگایا۔

 اس نئے مینوفیکچرنگ یونٹ ، جس کا رقبہ 10،000 میٹرمربع پر محیط ہے ،کمپنی HVAC اورHEAT کے نظام کی بڑھتی ہوئی طلب کے اور اب کورونا وائرس سے متعلق مصنوعات کی بڑھتی ہوئی طلب  کے ساتھ کمپنی کے توسیعی منصوبوں کا ایک حصہ ہے۔ کمپنی نے صحت اور ماحول سے متعلق مصنوعات میں جیسا کہ ڈس انفیکٹینٹ چیمبرز ، ایچ وی اے سی فلٹرز ، ایئر کلینرز ،  ایچ وی اے سی مصنوعات ، تشکیل شدہ ربڑ اور وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لئے ربڑ کی مصنوعات کو ترتیب دیا۔

ربڑ ورلڈ انڈسٹری کے منیجنگ ڈائریکٹر  مزمل شیخانی نے اپنے صارفین کو اس نئے سنگ میل کی معلومات دیتے ہوئے کہا: "میں اپنے مقامی اور بین الاقوامی خریداروں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہم پر مضبوط اعتماد کیا اور نہ صرف ہماری ترقی کو برقرار رکھا بلکہ مزید بڑھانے میں ہمارا بھرپور ساتھ دیا۔اس کے علاوہ ،حالیہ عالمی وبا کے دوران ، ربڑ ورلڈ نے اپنے صارفین کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے نہ صرف بقا بلکہ ترقی کی منازل طے کیں اور متحدہ ائر کنڈیشنگ کا آغاز کیا۔ہمارے آر اینڈ ڈی کے شعبہ نے صحت سے متعلقہ مصنوعات کی نئی طلب کا فوری طور پر جواب دیا ۔

خریداروں اور کاروباریوں کی صحت ، حفاظت کو برقرار رکھنے اور کورونا وائرس اور اس کی مختلف حالتوں کی روک تھام پر مشتمل  مصنوعات کی تیاری شروع کردی ، جس نے ہماری ترقی کو دوگنا کرنے میں مدد کی اور خصوصی پیداوار کی ضرورت پیدا کردی۔

متحدہ عرب امارات میں تجارتی اور رہائشی استعمال کے لئے حرارتی ، وینٹیلیشن ، ائر کنڈیشنگ ، کولنگ ، مکینیکل ، بجلی اور پلمبنگ مصنوعات کے پرزے اور لوازمات تیار کرنے میں یونائیٹڈ ایر کنڈیشنگ ربڑ ورلڈ کی تکمیل میں مدد گار ثابت ھوۓ۔

یونائیٹڈ ایئر کنڈیشنگ – حرارتی ، وینٹیلیشن ، ائر کنڈیشنگ ، کولنگ ، میکینیکل ، بجلی اور پلمبنگ مصنوعات ، پرزے اور لوازمات تیار کرنے میں ربڑ ورلڈ کی معاونت کرے گی 

یونائیٹڈ ایئر کنڈیشنگ صحت اور ماحول سے متعلق مصنوعات ، نظر ثانی شدہ ایچ وی اے سی اور ایم ای پی حصوں پر توجہ دے گی – جیسے ربڑ کی موصلیت اور ڈکٹنگ لائنز جو موجودہ ماحول میں ناگزیر ہوچکی ہیں۔اس سے اخراج کو کم کرنے ، توانائی کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور موسمیاتی تبدیلی کے ایجنڈے میں کردار ادا کرنے میں مدد ملتی ہے۔

ربڑ ورلڈ کی فی الحال متحدہ عرب امارات میں دو اور سری لنکا میں ایک یونٹ ہے۔ کمپنی کا منصوبہ ہے کہ اگلے تین سالوں میں اس کی بڑھتی ہوئی کسٹمر بیس کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے جنوبی ایشیا اور مشرق وسطی میں چھ (6) نئی پیداواری سہولیات کا قیام عمل میں لایا جائے۔

یونائیٹڈ ائیر کنڈیشنگ اور ربڑ ورلڈ نے اپنی نئی رینج میں اضافہ کیا ہے جیسے کولر ٹیوبیں اور چادریں جو CFC فری ہیں جو کھلے پائپ ایریا کے لئے ڈیزائن کی گئی ہیں جیسے عام طور پر سپر مارکیٹوں ، اسپتالوں اور اسکولوں میں دیکھا جاتا ہے۔ 

یونائیٹڈ ایئر کنڈیشنگ کی مانگ کا ایک اور کلیدی شعبہ ہر طرح کے چپکنے والی ٹیپوں ، ہر قسم کے فلیکسیبل ڈکٹس  ہیں۔

ربڑ ورلڈ متعددصارفین کو خدمات فراہم کرتا ہےان میں سے چند درج ذیل ہیں: 

لیمینار ائر کنڈیشنگ کمپنی ،

سنچری میکینیکل سسٹم فیکٹری ،

 گلف-او-فلیکس اے سی اسپیئر پارٹس ٹریڈنگ ، جی مارک مڈل ایسٹ ایف زیڈ سی ، 

ال عمادی ائیر کنڈیشنگ اینڈ ریفریجریشن ایکیوپمنٹ۔

متحدہ ایئر کنڈیشنگ ایل ایل سی  کے بارے میں:

ربڑ ورلڈ انڈسٹری ایل ایل سی کا ذیلی ادارہ یونائیٹڈ ایئر کنڈیشنگ انڈسٹری ایل ایل سی ، مختلف قسم کے ایچ وی اے سی اور R مصنوعات تیار کرتا ہے۔ دنیا میں اعلی کارکردگی کی مصنوعات اور بلڈنگ  سسٹم کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ اس کی مصنوعات کی پریمیم کارکردگی ہے ،جو سی ایف سی / ایچ سی ایف سی  اور ozon فری  تیار کی گئی ہیں جس میں اوزون ڈیلیپریشن پوٹینشل (او ڈی پی) اور less گلوبل وارمنگ پوٹینشل (جی ڈبلیو پی) ہے۔ یونائیٹڈ ائیر کنڈیشنگ اور ربڑ ورلڈ کی ٹیمیں مہارت ، تعمیراتی پیداوری اور  انسانی جانوں کی بہتری کے لئے تندہی سے کام کرتی ہیں۔

یونائیٹڈ ائر کنڈیشنگ انڈسٹری ایل ایل سی کی تشکیل توانائی کے موثر ڈیزائن کے لئے معیار قائم کرنے کے مشن کے ساتھ کام کر رہی ہے ۔

 کاروباری استحکام کے پیش نظر  سامان تیار کیا جارہا ہے۔

ربڑ ورلڈ انڈسٹری ایل ایل سی کے بارے میں:

ربڑ ورلڈ انڈسٹریز (RWI) نے پورے خلیج اور جنوب مشرقی ایشیاء کے خطے میں 'گلف-او-فلیکس' کی تیاری کا آغاز کیا ہے ، جس سے تیل اور گیس ، تعمیرات ، جہاز رانی اور آٹوموبائل صنعتوں کو ربڑ کی بنی مصنوعات کی ایک ورسٹائل رینج مل جاتی ہے۔ 

1993 میں قائم کیا گیا ادارہ  بین الاقوامی کاروباری جماعت کا ایک حصہ۔ شیخانی گروپ آف کمپنیز

 صنعت کار آج ربڑ کے پائپوں ، چادروں اور ربڑ سے حاصل شدہ مصنوعات کے لئے خطے کی 56 فیصد ضروریات کی فراہمی کا ذریعہ اور علاقائی منڈی میں اس کا غلبہ مشرق وسطی ، کینیڈا ، جنوب مشرقی ایشیاء ، جنوبی افریقہ ، مشرقی افریقہ ، مشرقی ایشیاء اور یورپ کو ربڑ ورلڈ انڈسٹریز کے اعلی معیار کی مصنوعات کی بین الاقوامی برآمدات ہیں