جرمنی نے برطانوی شہریوں کیلئے داخلہ بند کردیا

جرمنی نے برطانوی شہریوں کیلئے داخلہ بند کردیا

جرمنی نے23 مئی سے برطانوی شہریوں کیلئے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ سےصرف جرمن شہری یا قیام کی اجازت رکھنے والے ہی جرمنی جاسکیں گے، جرمن شہری کو شریک حیات،18 برس سے کم عمر بچوں کے ہمراہ داخلے کی اجازت ہوگی۔عمان کا 103 ممالک کو 10 دن کی مفت ویزا انٹری دینے کا اعلان