ڈی آئی جی جیل خانہ جات فیصل آباد ریجن سعید اللہ گوندل نے آج سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ

انھوں نےوزٹرزشیڈمیں اسیران سے ملاقات کے لیے آنے والے ان کے خاندان کے افراد  سے سہولیات اور مسائل کےبارے میں دریافت کیااورجیل انتظامیہ کی جانب سے ملاقات کے لیے آنے والے ملاقاتوں و قیدیوں کے لیے کۓ گۓخصوصی اقدامات  کا جائزہ لیا

ڈی آئی جی جیل خانہ جات فیصل آباد ریجن سعید اللہ گوندل نے آج سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ
ڈی آئی جی جیل خانہ جات فیصل آباد ریجن سعید اللہ گوندل نے آج سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ
ڈی آئی جی جیل خانہ جات فیصل آباد ریجن سعید اللہ گوندل نے آج سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ
1
1
1

لاہور: ڈی آئی جی جیل خانہ جات فیصل آباد ریجن سعید اللہ گوندل نے آج سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ کیا۔انھوں نےوزٹرزشیڈمیں اسیران سے ملاقات کے لیے آنے والے ان کے خاندان کے افراد  سے سہولیات اور مسائل کےبارے میں دریافت کیااورجیل انتظامیہ کی جانب سے ملاقات کے لیے آنے والے ملاقاتوں و قیدیوں کے لیے کۓ گۓخصوصی اقدامات  کا جائزہ لیا۔

ڈی آئی جی جیلز نےکینٹین پر موجود اشیاء کی کوالٹی اور ریٹ لسٹ کے مطابق قیمتوں کو چیک کیااورنوعمر وارڈ،کچن اسیران، جیل فیکٹری،خصوصی افراد کی بیرک، جیل ہسپتال اور لائبریری کا وزٹ کیا۔

سعید اللہ گوندل نےہینڈی کرافٹ کلاس روم میں  اسیران کی جانب سے تیار کردہ مصنوعات کا معائنہ کیا۔ قبل ازیں ڈی آئی جی جیلز کو اندرون جیل تعمیراتی کاموں اور اسیران کی ویلفئیر کے لیے جاری فلاحی منصوبوں کی بابت بریفنگ دی گئی۔سپرنٹنڈنٹ جیل نور حسن بگھیلا بھی اس موقع پر موجود تھے۔