DPO بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاءکی خصوصی کاوش سے بھکر پولیس کے ملازمین کی ویلفئیر کے لیئے پرائیویٹ ہسپتال / کلینک کے ڈاکٹرز سے ویلفیئر معاہدہ 

اس سلسلہ میں DPO بھکر نے بھکر پولیس کی ویلفیئر کا خصوصی خیال کرتے ہوئے پولیس ملازمین کے بیمار ہونے کی صورت میں اور ان کے خاندان کے لیئے پرائیویٹ ہسپتالوں میں چیک اپ فیس میں 50 فیصد کمی اور ٹیسٹ فیس میں 30 فیصد تک کی کمی کا معاہدہ کیا

DPO بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاءکی خصوصی کاوش سے بھکر پولیس کے ملازمین کی ویلفئیر کے لیئے پرائیویٹ ہسپتال / کلینک کے ڈاکٹرز سے ویلفیئر معاہدہ 

تفصیلات کے مطابق جہاں پر بھکر پولیس نے سماج دشمن عناصر اور مک دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر رکھا ہے بھکر پولیس کے اہلکار شب و روز محنت و جانفشانی سے کام کر رہے ہیں اس سلسلہ میں DPO بھکر نے بھکر پولیس کی ویلفیئر کا خصوصی خیال کرتے ہوئے پولیس ملازمین کے بیمار ہونے کی صورت میں اور ان کے خاندان کے لیئے پرائیویٹ ہسپتالوں میں چیک اپ فیس میں 50 فیصد کمی اور ٹیسٹ فیس میں 30 فیصد تک کی کمی کا معاہدہ کیا ہے ۔اس سلسلہ میں DPO بھکر نے جملہ ڈاکٹرز صاحبان کی اس کاوش کو سراہا۔