اسپینش لیگ: ایتھلیٹک کلب اور بارسلونا کا میچ برابر

اسپینش لیگ: ایتھلیٹک کلب اور بارسلونا کا میچ برابر

اسپینش لیگ میں ایتھلیٹک کلب اور بارسلونا کا میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ لیگ کے ایک اور میچ میں ریال مایورکا نے الاویز کو ایک گول سے شکست دے دی۔اسپانیول اور ویا ریال کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے ختم ہوگیا۔ایونٹ کے تمام مقابلے جیو سوپر پر براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔