اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کا واٹر لینڈ پارک سگیاں کا دورہ ، پارک میں ایس او پیز کی خلاف ورزی ، پارک سیل

پارک میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پائی گئی، پارک کو سیل کر دیا گیا، منیجر سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کا واٹر لینڈ پارک سگیاں کا دورہ ، پارک میں ایس او پیز کی خلاف ورزی ، پارک سیل

لاہور ( دانش خان ) کورونا وائرس خدشات،ضلعی انتظامیہ لاہور کی کارروائی، اے سی سٹی تبریز مری ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر کارروائی کی گئی ، اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کا واٹر لینڈ واٹر پارک سگیاں کا دورہ، پارک میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پائی گئی، پارک کو سیل کر دیا گیا، منیجر سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے۔