محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے محکمہ جیل خانہ جات کے افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفیکیشن

مظہر اقبال اسلم(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل گجرات ،سرمد حسن(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل جہلم  جبکہ غلام سرور(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ڈویلپمنٹ)سنٹرل جیل گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا ہے

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے محکمہ جیل خانہ جات کے افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفیکیشن

لاہور :مورخہ یکم جون 2020کو عارف شہزاد(بی ایس۔17)کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل شخوپوراورمظہر اقبال اسلم(بی ایس۔17)کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے باہمی تقرر و تبادلے کے آرڈرز منسوخ کر دیۓ گۓ ہیں۔ مظہر اقبال اسلم(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل گجرات ،سرمد حسن(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل جہلم  جبکہ غلام سرور(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ڈویلپمنٹ)سنٹرل جیل گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا ہے۔