امریکا نے ایران کے سرکاری میڈیا سمیت 3 ویب سائٹس بند کردیں

امریکا نے ایران کے سرکاری میڈیا سمیت 3 ویب سائٹس بند کردیں

امریکا نے ایران کے سرکاری میڈیا پریس ٹی وی سمیت 3 اداروں کی ویب سائٹس بندکردیں۔روسی میڈیا کے مطابق ایران کی بڑی نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ بندکی جائے ایسا پہلی بارہوا ہے۔ دوسری جانب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ معاملے پر محکمہ انصاف سےپوچھا جائے، ویب سائٹس کی بندش ایران میں قدامت پسند ابراہیم رئیسی کے صدربننےکے بعد بندکی گئیں۔