صوبائی وزیر خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم راجہ راشد حفیظ کی لاہور میں داتاگنج بخش ہجویری کے مزار پر حاضری

صوبائی وزیر نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کے بعد دعا کی۔اس موقع پر راشد حفیظ کے ہمراہ  ڈاکٹر راجہ امجد پومی بھی موجود تھ

صوبائی وزیر خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم راجہ راشد حفیظ کی لاہور میں داتاگنج بخش ہجویری کے مزار پر حاضری

لاہور : صوبائی وزیر خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم راجہ راشد حفیظ نے لاہور میں داتاگنج بخش ہجویری کے مزار پر حاضری دی۔ صوبائی وزیر نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کے بعد دعا کی۔اس موقع پر راشد حفیظ کے ہمراہ  ڈاکٹر راجہ امجد پومی بھی موجود تھے۔