ڈی آئی جی جیل خانہ جات بہاولپور ریجن عبدالرؤف رانا نے آج سب جیل شجاع آباد کا دورہ

سپرنٹنڈنٹ جیل نازک شہزاد نے ان کا استقبال کیا۔جیل ہذا کے گارڈزکے چاک و چوبند دستے نے انھیں سلامی پیش کی

ڈی آئی جی جیل خانہ جات بہاولپور ریجن عبدالرؤف رانا نے آج سب جیل شجاع آباد کا دورہ

لاہور: ڈی آئی جی جیل خانہ جات بہاولپور ریجن عبدالرؤف رانا نے آج سب جیل شجاع آباد کا دورہ کیا۔ سپرنٹنڈنٹ جیل نازک شہزاد نے ان کا استقبال کیا۔ جیل ہذا کے گارڈزکے چاک و چوبند دستے نے انھیں سلامی پیش کی۔ ڈی آئی جی جیلز نے جیل کی سالانہ انسپکشن کی۔انہوں نے پنجاب حکومت کی شجر کاری مہم کے ضمن میں جیل کے احاطے میں پودا لگایا۔