ڈسٹرکٹ جیل قصور میں نئی ری فریکٹومیٹر(Refractometer) مشین نصب کر دی گئی

جس سے قیدیوں اور سٹاف کی آنکھوں کا معائنہ کیا جا سکے گا۔اس سہولت کے میسر آنے سے قیدیوں اور سٹاف کو جیل سے باہر کے ہسپتالوں میں نہیں جانا پڑے گ

ڈسٹرکٹ جیل قصور میں نئی ری فریکٹومیٹر(Refractometer) مشین نصب کر دی گئی

لاہور : ڈسٹرکٹ جیل قصور میں نئی ری فریکٹومیٹر(Refractometer) مشین نصب کر دی گئی ہے۔جس سے قیدیوں اور سٹاف کی آنکھوں کا معائنہ کیا جا سکے گا۔اس سہولت کے میسر آنے سے قیدیوں اور سٹاف کو جیل سے باہر کے ہسپتالوں میں نہیں جانا پڑے گا۔