محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل کے 11افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیۓ

بابر نعیم(بی ایس۔17)کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل بھکر،محمد ارشد(بی ایس۔17)کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لودھراں،اختر اقبال(بی ایس۔17)کو سپرنٹنڈنٹ بورسٹل انسٹیٹیویشن اینڈ جووینائل جیل بہاولپورتعینات کردیا گیا

محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل کے 11افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیۓ

لاہور :بابر نعیم(بی ایس۔17)کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل بھکر،محمد ارشد(بی ایس۔17)کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لودھراں،اختر اقبال(بی ایس۔17)کو سپرنٹنڈنٹ بورسٹل انسٹیٹیویشن اینڈ جووینائل جیل بہاولپور،محمد مدثر(بی ایس۔17)کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل لاہور،فرخ رشید(بی ایس۔17)کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل فیصل آباد،محمد زمان(بی ایس۔17)کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل روالپنڈی،ٹیپو سلطان(بی ایس۔17)کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ ہائی سیکورٹی پرزن ساہیوال،محمد نازک شہزاد(بی ایس۔17)کو سپرنٹنڈنٹ سب جیل شجاع آباد،عرفان سلمان(بی ایس۔17)کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل ساہیوال،محمد صدیقی گل(بی ایس۔17)کو سپرنٹنڈنٹ ہائی سیکورٹی پرزن میانوالی جبکہ حسن نواز(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات کردیا گیا ہے۔