بھارتی شہری نے کورونا سے بچنے کے لیے لائٹوں والا ماسک تیار رلیا

شہریوں کو ترغیب دینے کے لیے نت نئے ماسک تیار کیے جارہے ہیں۔ اس سے قبل بھارتی شہری نے ہیروں سے مزین ماسک تیار کر کے دنیا کو حیران کردیا تھا

 بھارتی شہری نے کورونا سے بچنے کے لیے لائٹوں والا ماسک تیار رلیا

 بھارتی شہری نے کورونا سے بچنے کے لیے لائٹوں والا ماسک تیار کر کے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔ شہریوں کو ترغیب دینے کے لیے نت نئے ماسک تیار کیے جارہے ہیں۔ اس سے قبل بھارتی شہری نے ہیروں سے مزین ماسک تیار کر کے دنیا کو حیران کردیا تھا۔ اب ایک اور بھارتی شہری نے ایل ای ڈی لائٹ کا استعمال کرتے ہوئے شاندار ماسک تیار کیا ہے جسے دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔ بیوس داس نے ایل ای ڈی ماسک کی ویڈیو شیئر کی جسے لوگوں نے پسند کیا۔