سید حسین جہانیاں گردیزی نے نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار

اوردعا کی ہے کہ  اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ تعالی ان کے اہل خانہ کو یہ صدمہ ہمت و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے: صوبائی وزیر

سید حسین جہانیاں گردیزی نے نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار

لاہور :صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی نے نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہےاوردعا کی ہے کہ  اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ اللہ تعالی ان کے اہل خانہ کو یہ صدمہ ہمت و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔ہم اس مشکل کی گھڑی میں شریف برادران کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔