اسلام آباد:۔ وزارت نیشنل سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن نے کہا ہے کہ اب تک ملک بھر میں12 کروڑ 14 لاکھ70 ہزار 994 افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے۔ وزارت کی طرف سے بدھ کو جاری کیے گئے ٹویٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں 3لاکھ12 ہزار656 افراد کو کورونا وائرس سے تحفظ کی ویکسین لگائی گئی ہے۔
Pakistan: Daily update on #vaccine doses administered
Total doses administered till now: 121.4 million
Doses administered in last 24 hours: 3.12 Lakh pic.twitter.com/36DV93hIxs
— Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) November 24, 2021