ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 38 ہزار 38 ٹیسٹ کئے گئے ہیں،وزارت قومی صحت

 ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 38 ہزار 38 ٹیسٹ کئے گئے ہیں،وزارت قومی صحت

اسلام آباد:۔ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 38 ہزار 38 ٹیسٹ کئے گئے ۔وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 38 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

جن میں سے350 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح 24 گھنٹوں میں کیے گئے کورونا وائرس کے ٹیسٹوں کی مثبت کی شرح 0.92 فیصد رہی ہےجبکہ اس دوران کووڈ۔19سے 9افراد جاں بحق ہوئے۔