ایس ایچ او تھانہ صدر بھکر SI محمد اختر بگا کی کاروائی اشتہاری مجرم کٹیگری A گرفتار

مسمی ثناءاللہ عرف شانی ولد عطا حسین قوم بلوچ سکنہ گورچھہ نشیب جو تھانہ صدر بھکر کے مقدمہ نمبر 226/20 بجرم 394 ت پ تھانہ صدربھکر کو گر فتار کرلیا ھے

ایس ایچ او تھانہ صدر بھکر SI محمد اختر بگا کی کاروائی اشتہاری مجرم کٹیگری A گرفتار

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاءکی ھدایات پر SHO تھانہ صدر بھکر SI محمد اختر بگا،SI وحید حسن لک نے کارروائی کرتے ھوئے مجرم اشتہاری کٹیگری A کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتارکرلیا۔مسمی ثناءاللہ عرف شانی ولد عطا حسین قوم بلوچ سکنہ گورچھہ نشیب جو تھانہ صدر بھکر کے مقدمہ نمبر 226/20 بجرم 394 ت پ تھانہ صدربھکر کو گر فتار کرلیا ھے۔ مجرم اشتہاری کی گرفتاری پر ڈی پی او بھکر نے SHO تھانہ صدر بھکراور انکی پوری ٹیم کو شاباش دی اور مزید اشتہاری مجرمان کی جلد گرفتاری کی تاکید کی ھے۔