لاہور انویسٹی گیشن پولیس گلشن اقبال کی کارروائی, ATMمشینوں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈکیت گینگ کے 2ملزمان گرفتار

گرفتارملزمان میں گینگ کا سرغنہ صائم اوراس کا ساتھی ریحان شامل گرفتارملزمان سے3موبائل فونز، ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد

لاہور انویسٹی گیشن پولیس گلشن اقبال کی کارروائی, ATMمشینوں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈکیت گینگ کے 2ملزمان گرفتار

لاہور(دانش خان) لاہور انویسٹی گیشن پولیس گلشن اقبال کی کارروائی۔ ATMمشینوں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈکیت گینگ کے 2ملزمان گرفتار۔ گرفتارملزمان میں گینگ کا سرغنہ صائم اوراس کا ساتھی ریحان شامل گرفتارملزمان سے3موبائل فونز، ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد۔ گرفتار ملزمان کاشہر کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کا انکشاف۔ انچارج انویسٹی گیشن گلشن اقبال نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس پی اقبال ٹاون انویسٹی گیشن نوید ارشاد کاگینگ کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔