لاہور : قومی شاہراہ جمبر کے قریب بارش کے بعد پانی جمع ہونے کے باعث موٹر وے پولیس کے پٹرولنگ افسران کی جانفشانی

ڈی ایس پی سے لیکر انسپکٹر سمیت مختلف رینک کے افسران یونیفارم سمیت پانی کی پروا کئے بغیر شہریوں کی مدد کے لئے کوشاں نظر آ رہے ہیں

لاہور : قومی شاہراہ جمبر کے قریب بارش کے بعد پانی جمع ہونے کے باعث موٹر وے پولیس کے پٹرولنگ افسران کی جانفشانی

لاہور : قومی شاہراہ پر جمبر کے قریب بارش کے بعد پانی جمع ہونے کے باعث موٹر وے پولیس کے پٹرولنگ افسران جس جانفشانی سے کام کرتے دکھائی دے رہے ہیں جس کی مثال مشکل سے ہی ملتی ہے ۔موٹر وے پولیس کے اہلکار پانی میں خراب ہونےوالی گاڑیوں کو دھکے لگا کر شہریوں کو محفوظ مقامات پر پہنچا نے میں مصروف ۔واضح رہے کہ ڈی ایس پی سے لیکر انسپکٹر سمیت مختلف رینک کے افسران یونیفارم سمیت پانی کی پروا کئے بغیر شہریوں کی مدد کے لئے کوشاں نظر آ رہے ہیں ۔